تازہ ترین غیرقانونی ادویات اور اشتہارات کا الزام،حکیم شہزاد کی گرفتاری کا حکم ڈرگ کورٹ لاہور نے غیر قانونی اشتہارات اور بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے کے الزام میں حکیم شہزاد کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمینسعد فاروق2 دن قبلپڑھتے رہیں