اسلام آباد سینیٹر راجہ ناصر عباس 2014ء کے دھرنا کیس سے بری اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کو 2014ء کے دھرنا کیس سے بری کردیا۔ کیس کا فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے سنایا، Ayesha Rehmani5 دن قبلپڑھتے رہیں