باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے لئے پولیس نے انکے گھر ڈیرہ اسماعیل خان میں چھاپہ مارا ہے
ملتان کے تھانہ بستی ملوک کے علاقے میں انسانیت سوز واقعہ ،زمیندار کی شہری پر بہمانہ تشدد کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی میاں عرفان نامی شخص نے ساتھیوں

