اسلام آباد ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،جوابی کاروائی،ایک گرفتار،دو فرار راولپنڈی ،مندرہ کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار ڈاکؤوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، 02 ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئےممتاز حیدر2 سال قبلپڑھتے رہیں