ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی

pak
اسلام آباد

ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی: وزارت قانون نے مجوزہ مسودہ کرپٹو کونسل میں پیش کر دیا

وزارت قانون نے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق قانون سازی کے لیے تیار کردہ قانونی مسودہ پاکستان کرپٹو کونسل کے اجلاس میں پیش کر دیا ہے۔ اس مجوزہ قانون میں ڈیجیٹل