اسلام آباد ڈیفالٹرز سے بجلی بلز کی ریکوریاں ڈسکوز کیلئے بدستور بڑا چیلنج ،480 ارب روپے کی وصولی کرنے میں ناکام آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 25-2024 کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ڈسکوز ڈیفالٹرز سے 480 ارب روپے کی وصولی کرنے میں ناکام ہوگئے۔ آڈٹ رپورٹAyesha Rehmani2 مہینے قبلپڑھتے رہیں