چکن گونیا، ڈینگی اور ملیریا کے کیسزمیں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا،60 فیصد کیسز نجی اور سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں رپورٹ ہورہے ہیں۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے
قصور ڈینگی وائرس بے قابو تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور میں اب تک داخل مریضوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے روا ہفتے 8 نئے مریضوں کو