تازہ ترین سندھ میں ڈینگی کا پھیلاؤ جاری، مزید 4 اموات سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد رواں سال کے دوران اموات کی مجموعی تعداد 25 ہوگئی ہے۔سعد فاروق3 گھنٹے قبلپڑھتے رہیں