قصور ڈی ایچ کیو میں ڈینگی ٹیسٹ کی فیس زیادہ،پرائیویٹ میں کم قصور ڈینگی کے مریضوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور میں لوٹا جانے لگا ،پرائیویٹ ٹیسٹ فیس 100 روپیہ جبکہ سرکاری ہسپتال میں اسی ٹیسٹ کی فیس 200 روپیہ وصولغنی محمود قصوری4 سال قبلپڑھتے رہیں