پشاور خیبر پختونخواہ طوفانی آندھی سے 19 اموات،102 زخمی، 15 کی حالت تشویش ناک ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق آندھی اور طوفان کے باعث جانبحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، ریسکیو1122 نے بنوں میں12, لکی مروت میں 3 اور کرک میں 4صدف ابرار2 سال قبلپڑھتے رہیں