اسلام آباد پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا،گیلپ سروے پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کا کاروباری اعتماد پچھلے 6 ماہ میں 10فیصد بڑھا ہے،55فیصد پاکستانی کاروبار میں بہتری کی اطلاعسعد فاروق9 مہینے قبلپڑھتے رہیں