باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر کہا ہے کہ افشاں لطیف کا نام بھی سنا
عمران خان کے خلاف ویمن پولیس سٹیشن لٹن روڈ میں درخواست دائر کر دی گئی درخواست یتیم بچیوں کے ادارے کاشانہ ویلفئیر ہوم ٹاؤن شپ کی سپرٹنڈنٹ کی جانب سے