کاغذات نامزدگی واپس

ganda pur
پشاور

گنڈاپور کی کامیابی، ناراض امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی کوششیں رنگ لے آئیں، سینیٹ الیکشن کے لیے ناراض امیدوار وقاص اورکزئی نے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا