کامران ٹیسوری

Kamran Tessori
تازہ ترین

میرا اونٹنی کی عیادت کیلئے آنے پر شازیہ عطا مری کو جو تکلیف ہوئی اُسے سمجھتا ہوں،گورنر سندھ

کراچی: سانگھڑ میں وڈیرے کی بربریت کا شکار ہونے والے اونٹنی کو دیکھنے شیلٹر ہوم کا دورہ کرنے پر شازیہ مری کی تنقید پرگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ردعمل