مئیر کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر 15,000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باغی ٹی وی کے مطابق
کراچی شہر کی اہم مرکزی سڑکوں پر موٹر کیب رکشاؤں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی گئی جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ باغی ٹی وی کے