تازہ ترین کے ایم سی فائر ہیڈکوارٹر کی تمام ہیلپ لائن بند، بڑا سانحہ رونما ہونے کا خدشہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی)فائر ہیڈکوارٹر کی تمام ہیلپ لائن بند ہونے سے شہر میں کہیں بھی لگنے والی آگ پر ہنگامی کارروائی ممکن نہیں ہوسکے گی. باغی ٹی ویسعد فاروق1 سال قبلپڑھتے رہیں