قصور گزشتہ دنوں اجلاس میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان محض اعلان عملاً ناکام،شہری پریشان تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت اجلاس ہوا
قصور ضلع بھر کے ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں جاری،آئے دن کرایوں میں اضافہ،گورنمنٹ کرایہ نامہ محض دکھاوا تفصیلات کے مطابق قصور ضلع بھر میں ٹرانسپورٹرز کی من مانیاں جاری ہیں