کرومیٹک ٹرسٹ

اسلام آباد

ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز اورماہرین صحت کاحکومت سے سگریٹ پر ہیلتھ لیوی ٹیکس فوری عائد کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: تمباکو نوشی کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کرومیٹک ٹرسٹ کے زیر اہتمام مری میں کانفرنس کا انعقاد، پاکستان بھر سے ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز کی شرکت