تازہ ترین کسٹم کی بڑی کارروائی، 30 کروڑ سے زائد مالیت کے موبائل فون ضبط کسٹمز انفورسمنٹ اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن نے ویسٹ وہارف کے قریب کارروائی کرتے ہوئے تیس کروڑ چوبیس لاکھ مالیت کے 11مختلف برانڈز کے 10ہزار 8موبائل فون ضبط کرلیے۔ باغی ٹی ویسعد فاروق5 مہینے قبلپڑھتے رہیں