اسلام آباد نیب اور برطانوی کرائم ایجنسی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق قومی احتساب بیورو (نیب) اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) نے منی لانڈرنگ، کرپشن اور مالی جرائم کے خاتمے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔سعد فاروق3 ہفتے قبلپڑھتے رہیں