قصور کرپشن ثابت ہونے پر اسے سی نے پٹواری کو نوکری سے فارغ کر دیا قصور أسسٹنٹ کمشنر تحصیل کوٹرادھاکشن نے راشی نوید پٹواری کو کرپشن ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کر دیا،اہلیان علاقہ کا اظہار تشکر،مذید راشی اور کرپٹ لوگوں کے خلاف کاروائیغنی محمود قصوری7 مہینے قبلپڑھتے رہیں