بین الاقوامی بھارتی بلے باز کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشور پجارانے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیتشور پجارا نے فوری طور پر تمام طرز کی بھارتی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے37Ayesha Rehmani2 مہینے قبلپڑھتے رہیں