تازہ ترین آسٹریلیا سے بدترین شکست کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز کا ہنگامی اجلاس طلب آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ کرکٹسعد فاروق3 مہینے قبلپڑھتے رہیں