وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ای)سائبرکرائم سرکل نے کراچی سے غیرملکی شہریوں کے کریڈٹ او رڈیبٹ کارڈ ڈیٹا چوری میں ملوث 6 ملزمان کوگرفتار کرلیاہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ
صدر عارف علوی کی فراڈ متاثرین کو 41 لاکھ روپے واپس دلانے کی ہدایت دو نجی بینکوں کے چار صارفین کے بینک اکاؤنٹس سے جعلسازوں نے رقم نکلوا لی تھی

