اسلام آباد پی ٹی آئی اور حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ فی الحال پارٹی اور وفاقی حکومت یا فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیںسعد فاروق3 ہفتے قبلپڑھتے رہیں