اسلام آباد پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیارے گرائے وزیراعظم کا بڑا انکشاف وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 3 نہیں بلکہ 4 رافیل طیارے مار گرائے، اور 10 مئی کو 1971ء کی جنگ کا بدلہ لیا۔سعد فاروق6 مہینے قبلپڑھتے رہیں