بین الاقوامی گوگل پر صارفین کی پرائیویسی خلاف ورزی پر 425 ملین ڈالر جرمانہ امریکا کی فیڈرل جیوری نے فیصلہ سنایا ہے کہ گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کی ہے، جس پر کمپنی کو 425 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔سعد فاروق1 مہینہ قبلپڑھتے رہیں