قصور 20 روپیہ والا نان 25 روپیہ میں ،وزن بھی کم،نوٹس کی اپیل قصور نواحی قصبے راؤ خانوالہ میں اندھیر نگری چوپٹ راج،20 روپیہ والا نان 25 روپیہ میں فروخت اور وزن بھی 75 گرام،اہلیان علاقہ کی انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیلغنی محمود قصوری2 سال قبلپڑھتے رہیں