کوئٹہ: پنجاب پولیس حسان نیازی کو لے کر لاہور کیلئے روانہ ہوگئی، حسان نیازی کی حوالگی کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ داخلہ بلوچستان کو مراسلہ لکھا تھا -
کوئٹہ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیرعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا۔ باغی ٹی وی: 18