قصور لیسکو سب ڈویژن مصطفی آباد للیانی کے شیر جوان رشوت لینے میں نمبر ون چار روز سے گرے بجلی کے کھمبے نصب کرنے کے پندراں ہزار وصول کر لئے
قصور شہر اور گردونواح کے دیہات میں لگے بجلی کے کھمبے لوگوں کیلئے موت کا پروانہ 3 سے 4 دہائیاں پرانے کھمبے کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے

