کھیل

sports
بین الاقوامی

ایشیا کپ 2025: بھارتی اسکواڈ کا اعلان رواں ماہ کئےجانےکاامکان

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کیجانب،سےایشیا کپ 2025 کیلئےاسکواڈکااعلان،رواں،ماہ،کئےجانےکاامکان،ہے- بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار