کیتھولک چرچ

ary
بین الاقوامی

کانگو میں کیتھولک چرچ پر فائرنگ، 21 سے زائد افراد ہلاک،متعدد مکانات اور دکانیں نذر آتش

مشرقی کانگو میں ایک چرچ پر دہشتگرد گروپ کے حملے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ مشرقی کانگو کے قصبے کومانڈا میں علیحدگی پسند مسلح گروہ الائیڈ ڈیموکریٹک فورس (ADF)