ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل نے جہان کے علاقے میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارنے کے دوران لیاری گینگ وار کمانڈر عبدالصمد کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار لیا.
ضلع کیماڑی اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل کی بڑی کاروائی،شہر کراچی میں متحرک انتہائی مطلوب 6 رکنی موٹرسائیکل لفٹنگ گروہ گرفتار کر لیا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کے