کراچی: کینجھرجھیل پر 500 میگا واٹ پاور فلوٹنگ پاور پروجیکٹ بنانے کی تعمیر کے لیے حکومت سندھ اور گوانرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
ٹھٹہ : کینجھر جھیل کے قریب ماہی گیروں کی وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق چلیا اور کینجھر