بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں ہلاکتوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ کےالیکٹرک کے سروس ایریا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک نے سال 23-2022 میں ہلاکتوں پر جواب جمع کرادیا گیا جس میں جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد کو نشے