پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا سمیت مختلف شہروں سے قافلے روانہ ہوچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور صوابی انٹرچینج پار کر گئے
ضلع صوابی کے علاقے سلیم خان میں گزشتہ شب پانچ سالہ بچی عریفہ نور شام کو گھر سے نکل کر واپس نہ آئی، جبکہ بعد میں اس کی قتل شدہ