قصور ہسپتال سٹاف غریبوں کے لئے عذاب،کاروائی کا مطالبہ قصور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کی گائنی وارڈ کا سٹاف غرباء کے لئے پریشانی کا باعث،انتہائی نازیبا رویہ،لوگوں کو دھمکیاں لگانا معمول،لوگوں کی وزیراعلی پنجاب سے فوری کاروائی کا مطالبہغنی محمود قصوری4 سال قبلپڑھتے رہیں