اسلام آباد گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں بڑا اضافہ، الیکٹرک وہیکلز پر بھی لاگو اسلام آباد میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا گیا، پہلی بار الیکٹرک گاڑیوں پر بھی ٹرانسفر فیس عائد کر دی گئی ہے۔ باغی ٹی ویسعد فاروق8 مہینے قبلپڑھتے رہیں