تازہ ترین برطانیہ سے چوری شدہ مہنگی گاڑی کراچی پہنچ گئی، انٹر پول برطانیہ سے چوری ہونے والی مہنگی گاڑی کی کراچی میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، انٹر پول نے گاڑی کی برآمدگی کے لیے سندھ پولیس کو خط لکھ دیا۔ ایسسعد فاروق5 دن قبلپڑھتے رہیں