بین الاقوامی جرمنی میں ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی، 1 شخص ہلاک جرمنی کے شہر مانہائیم میں ایک کار ہجوم پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا۔ مقامیسعد فاروق8 مہینے قبلپڑھتے رہیں