مغربی ہوائیں پنجاب کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگئیں، جس کے باعث صوبے میں آج سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں 3 سے 5 جون کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں، جبکہ میدانی علاقے عیدالاضحیٰ کے