گرینڈ ڈچی آف ویسٹ آرکٹیکا

بین الاقوامی

بھارت میں جعلی سفارتخانے کا انکشاف، لاکھوں کی کرنسی اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھارت میں ایک حیران کن واقعے میں جعلی سفارتخانہ چلانے کا انکشاف ہوا ہے، جہاں سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی، لگژری گاڑیاں، جعلی سفارتی دستاویزات