قصور شہر کے نواحی گاؤں کے گلی محلے تالاب بن گئے قصور انٹرنیشنل بارڈر گنڈہ سنگھ کے علاقے گاؤں ساندہ چستانہ میں نالیوں کا گندہ پانی گلیوں اور بازاروں میں، گلیاں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، انتظامیہ خاموش تماشائیغنی محمود قصوری4 سال قبلپڑھتے رہیں