قصور ٹی ایم اے قصور کی نااہلی ،گندگی کی ٹرالیاں شہر میں جمع کرنے لگی قصور ٹی ایم اے قصور کا عملہ بجائے گندگی اٹھانے کے گندگی کے ڈھیر شہری آبادی میں لگانے لگا،دربار بابا بلہے شاہ کے قریب گندگی کے ڈھیر لگا دیئے گئےغنی محمود قصوری10 مہینے قبلپڑھتے رہیں