قصور پروگرام ،خدمت آپکی دہلیز پر، کی سر عام دھجیاں اڑائی جانے لگیں،شہر کے عین وسط میں وقف جگہ دفتر ایس ڈی پی او،لائبریری،و پارک پر گندگی کا راج ،انتظامیہ
قصور شہر بھر میں گندگی کا راج لوگ پریشان تفصیلات کے مطابق قصور میں میونسپل کارپوریشن کی نہ اہلی کی وجہ سے جگہ جگہ گندگیوں کے ڈھیر لگئے گئے ہیں