قصور گورنمنٹ سکول کا گراؤنڈ کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ،وزیر اعلیٰ سے نوٹس کی اپیل قصور ضلع کے سب سے بڑے اور سب سے قریبی گاؤں کھارا کے گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز کے گراؤنڈ کو کچرے کے ڈھیر میں بدل دیا گیا،حکام سے نوٹسغنی محمود قصوری3 مہینے قبلپڑھتے رہیں