گومل یونیورسٹی

پشاور

گومل یونیورسٹی کے خراب معاملات کے وائس چانسلرذمہ دار ہیں :طلبا کا شکوہ

ڈیرہ اسماعیل خان:گومل یونیورسٹی کے معاملات بگاڑنے میں نااہل وائس چانسلر ڈاکٹرافتخار کاہاتھ ہے، گومل یونیورسٹی کے ماحول کے خراب ہونے کی تمام ذمہ داری وائس چانسلرپر عائد ہوتی ہے۔