اسلام آباد پاکستان میں سیلاب پر روس، ترکیہ اور مصر کا اظہارِ افسوس روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے نام تعزیتی خط میں خیبرپختونخوا سمیت پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔سعد فاروق2 مہینے قبلپڑھتے رہیں