قصور گیس ریفلنگ دھماکے کے زخمی دو افراد انتقال فرما گئے،وزیر اعلی سے نوٹس کی اپیل قصور چند دن قبل گیس ریفلنگ سے ہوئے دھماکے میں زخمی ہونے والے دو افراد انتقال فرما گئے،متعلقہ محکموں کی غفلت سے ابتک کئی اموات ہو چکی ہیں،وزیر اعلی پنجابغنی محمود قصوری6 مہینے قبلپڑھتے رہیں