تازہ ترین کراچی:ہسپتال کی دیوار گرنے سے ڈاکٹر، سابق پولیس افسر جاں بحق، متعدد زخمی کراچی کے مضافاتی علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں زیر تعمیر ہسپتال کی دیوار گرنے سے ڈاکٹر اور سابق پولیس افسر جاں بحق جبکہ ایک راہگیر خاتون شدید زخمی ہو گئی۔سعد فاروق12 مہینے قبلپڑھتے رہیں